دبئی:دسمبر سے ٹیکسیوں میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی جائے گی
تازہ ترین : 1
دبئی:دسمبر سے ٹیکسیوں میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی جائے گی

دبئی:دسمبر سے ٹیکسیوں میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی جائے گی

دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17نومبر 2016 ): اب دبئی ٹیکسی میں سوار ہونے سے پہلے اپنا کرایہ جان سکیں گے ۔ دسمبر سے آر ٹی اے کی تمام ٹیکسیوں میں وائی فائی ،اور ایل سی ڈی نصب کی جارہی ہیں۔ آر ٹی اے نے اپنی تمام ٹیکسیوں میں ایل سی ڈی نصب کر نی شروع کر دی ہے ۔مسافر پہلی دفعہ میں سوار ہونے سے پہلے ٹیکسی کے کرائے کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتاہے ۔ نئی ایل سی ڈی سکرین ٹچ سسٹم کے تحت چلیں گی جس میں دبئی کے متعدد سیاحتی مقامات کے تمام نقشے دیکھے جا سکیں گے ۔ آر ٹی اے ترجمان کا کہناہے کہ ٹیکیسوں میں سکرینیں نصب کرنا دبئی کو سمارٹ سٹی بنانے کی طرف یہ اہم قدم ہے ۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 09:23:34

اپنی رائے کا اظہار کریں