بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ
تازہ ترین : 1
بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ

بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بغیرپائلٹ کے طیارےکا تجربہ ریاست کرناٹک میں کیا گیا۔ رستم 2 ڈرون 24 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے جبکہ اسے بھارتی فوج نگرانی اور دیگر مشنز کیلئے استعمال کرے گی۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 08:35:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں