کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلےدن کاکھیل منسوخ
تازہ ترین : 1
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلےدن کاکھیل منسوخ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلےدن کاکھیل منسوخ

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) کرائسٹ چرچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل منسوخ ہو گیا ہے۔ پہلےدن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں آج بارش کاسلسلہ جاری رہےگا جبکہ کرائسٹ چرچ میں کل سے اگلے 4روز موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 08:35:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں