وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر فائرنگ کے ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے باعث رضاکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 11:13:08

اپنی رائے کا اظہار کریں