پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان
تازہ ترین : 1
پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے ..

پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان

کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر۔2016ء) پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل موسم کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے۔ سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 01:18:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں