ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات
تازہ ترین : 1
ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

خطے کی سیکورٹی اوردفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ترک چیف آف جنرل سٹاف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ، خطے کی سیکورٹی اوردفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیاگیا،ترکی کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جوترک صدررجب طیب اردگان کے ساتھ پاکستان کے دوروزہ دورے پراسلام آبادپہنچے ہیں ۔انہوںنے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دفاعی اموراورخطے کی سیکورٹی صورتحال اوردونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔(یاسرعباسی)
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:21:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں