اسلام آباد، جعلی کاغذات پر گاڑی نام کروانے کے الزام میں مقدمہ درج

بدھ 16 نومبر 2016 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) آئی نائن پولیس نے جعلی کاغذات پر گاڑی نام کروانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا پولیس کو سید علی مشتاق نے بتایاکہ ملزمہ عاصمہ مشتاق نے ہنڈا گاڑی نمبرNJ512 اپنے نام جعلی کاغذات پر کروالی پولیس نے عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :