اسلام آباد، پروڈکشن کمپنی میں خردبرد کے الزام میں ملازم کیخلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

اسلام آباد، پروڈکشن کمپنی میں خردبرد کے الزام میں ملازم کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)تھانہ بھارہ کہوکے علاقہ میں پروڈکشن کمپنی میں خردبرد کرنے کے الزام میں پولیس نے ملازم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے عبدالحلیم نے بتایاکہ مدعی پروڈکشن میں اکائونٹنٹ ہے ملزم جان مسیح نے کمپنی کی رقم سے 1 لاکھ سے زائد مالیت کی رقم خردبرد کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:13:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں