اسلام آباد، کرایہ اور گاڑی کی عدم واپسی پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

اسلام آباد، کرایہ اور گاڑی کی عدم واپسی پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)آبپارہ پولیس نے کرایہ پر گاڑی لیکر کرایہ اور گاڑی کی واپسی نہ کرنے پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رپورٹد رج کرواتے ہوئے عمیر صابر نے بتایاکہ مدعی سے ملزمان برہان الدین، شہباز، مقبول، شہزاد مقبول نے کار کرایہ پر لی اب ملزمان گاڑی اور کرایہ ادا نہیں کررہے بلکہ گاڑی واپس کرنے سے انکار کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:13:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں