اسلام آباد،چوری کی وارداتوں میں شہر ی ڑی اور موٹرسائیکل سے محروم

بدھ 16 نومبر 2016 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) وفاقی دارالحکومت میں چوری کی وارداتوں کے دوران شہریوں کوگاڑی اور موٹرسائیکل سے محروم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ سنزی منڈی پولیس کو عابد اقبال نے بتایا اس کہ گھر کے سامنے سے نامعلوم چور خبیر کار نمبر IDD-3147چوری کر کہ لے گئے۔تھانہ سہالہ پولیس کو وقاص رشید نے بتایاکہ اس کا ہنڈا موٹر ساہیکل گھر کے سامنے سے چوری ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :