وفاقی پو لیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائو ن،9ملزمان گرفتار،منشیات مو با ئل فون اور اسلحہ بر آمد

بدھ 16 نومبر 2016 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) وفاقی پو لیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائو ن کرتے ہوئی9ملزمان گرفتارکر لئے ،ملزمان سے 3 کلو 450گر ام چرس ،370گر ام ہیر وئن ،مو با ئل فون اور اسلحہ بر آمدکر کے مقدما ت درج کر لئے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہاکہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کو مزید تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :