لاہور،سالوں کی فائر نگ سے ماں بیٹا قتل، ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب
بدھ 16 نومبر 2016 23:12
(جاری ہے)
بتا یا گیا ہے کہ شاد باغ کے علاقہ میں واقعہ حاجی پارک شاد باغ کے رہائشی ساجدنے اپنی بیوی سے لو میرج کی تھی چند ماں قبل دونوں میاں بیوی میں طلاق ہو گئی جس پر گز شتہ روز مقتول کے سالوں ،فیصل بٹ،بابو بٹ نے فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں ساجد موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مقتول کی والدہ ریحا نہ مجاہد گو لیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئی پو جیسے طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جو دم توڑ گئی پولیس نے دوونں ماں بیٹا کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
پو لیس کے مطا بق ہلاک ہو نے والا کانسٹیبل تھا جبکہ ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گئے ہیں اور ان کے گھر وں کو تا لے لگے ہو ئے ہیں ۔جلد ملزمان کو گر فتار کر لیا جائے گا رات گئے تک مقد مہ درج نہ ہو سکا۔مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.