لاہور، شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم

بدھ 16 نومبر 2016 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا -ذرائع کے مطابق لٹن روڈ کے علا قہ میں مد ثر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 4ڈاکو ئو ں نے 6لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور دیگر اشیا ء لیکر فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

ستوکتلہ میںشہبا ز گجر کے گھر سے تین ڈاکو 2لا کھ کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن،ملت پا ر ک میںمز مل کے گھر سے چارڈاکو 1لاکھ 40ہزار کی نقد ی اور لیپ ٹا پ ،جبکہ نو اب ٹا ئو ن کے علا قہ میںاحمد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3ڈاکو 1لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سند ر کے علا قہ میںجاویدسے 50ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ما ڈل ٹا ئو ن میںاحسا ن اور اسکی فیملی یر غما ل بنا کر 3لاکھ کے طلا ئی زیو رات اور نقد ی،فیصل ٹائون میں یو سف سی80ہزار،منا واں میںوسیم سی45ہزار،گلشن اقبا ل میں لطیف سے 30ہزار،وحد ت کا لو نی میں سر ور سے 40ہزار،شاہدرہ ٹا ئو ن میںاکمل سے 20ہزارکی نقدی اوراقبا ل ٹا ئو ن میں ریا ست سے 20ہزار نقدی چھین لی گئی جبکہ لو ئر ما ل میں حنیف ،با غبا نپو رہ میں عثما ن ،جنو ئو بی چھا ئو نی میں نا صرکی گاڑیاں اورسا ند ہ میںاختر،شاہدرہ ٹا ئو ن میںعلی ،با دامی با غ میں خر م،ما ڈل ٹائون میں کا شف ،چو ہنگ میں شہبا زاورپر انی انارکلی میں ذوالفقا ر کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

متعلقہ عنوان :