پشتون ایس ایف صوبائی الیکشن اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
تازہ ترین : 1

پشتون ایس ایف صوبائی الیکشن اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پشتون ایس ایف صوبائی الیکشن اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 12 بجے ہوگا جس میں صوبائی ایڈوائزر اصغرخان اچکزئی خصوصی طورپر شرکت کریں گے ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:10:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں