کوئٹہ، پشین میں گیس پریشز میں کمی کیخلاف کل احتجاجی ریلی نکالی جائے گی
تازہ ترین : 1

کوئٹہ، پشین میں گیس پریشز میں کمی کیخلاف کل احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)چیئرمین میونسپل کمیٹی حرمزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء سیدشاہ جہان آغا کے بیان کے مطابق جمعہ 18 نومبر صبح 9 بجے حرمزئی سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو پشین شہر میں گیس پریشر کیخلاف دھرنا دیا جائے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:09:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں