کوہلو میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود ..
تازہ ترین : 1

کوہلو میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس علاقے میوند میں چھاپے کے دوران فراری کمانڈر کے گھر سے 4 عدد ایس ایم جی ‘4 عدد رائفل اور سینکڑوں رائونڈ برآمد کرلئے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:09:51

اپنی رائے کا اظہار کریں