تفتان سے آنیوالے زائرین کو سخت سیکورٹی انتظامات میں کوئٹہ پہنچا دیا گیا
تازہ ترین : 1

تفتان سے آنیوالے زائرین کو سخت سیکورٹی انتظامات میں کوئٹہ پہنچا دیا گیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)تفتان سے کوئٹہ آنے والے زائرین کو سخت سیکورٹی انتظامات میں کوئٹہ پہنچا دیا گیا اطلاعات کے مطابق 12 بسوں پر مشتمل 485 زائرین کو سخت سیکورٹی انتظامات کے ذریعے کوئٹہ پہنچادیا گیا اس موقع پر ایف سی اور پولیس نے سیکورٹی فراہم کی ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 23:09:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں