بلوچستان کے حالات میں بہتری میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے،جنرل راحیل شریف
سرجیکل سٹرائیک صرف باتوں تک محدود رہی بھارت کو اپنے دعوئووں پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، ہم ایل او سی پر اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرتے ہیں ،بھارت وردی میں ہونیوالی ہلاکتیں تسلیم نہیں کرتاجس روز ہمارے 7 فوجی شہید ہوئے بھارت کے 11 فوجی ہلاک کئے گئے ،صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت
بدھ 16 نومبر 2016 23:05
(جاری ہے)
بلوچستان کے حالات میں بہتری میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہے مغربی بارڈر پر جو حاصل کیا اسے ضائع نہیں کر سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک صرف باتوں تک محدود رہی بھارت کو اپنے دعوئووں پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایل او سی پر اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرتے ہیں ۔بھارت وردی میں ہونیوالی ہلاکتیں تسلیم نہیں کرتا وہ مرد بنیںاورہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تعداد بتایا کریں آرمی چیف نے کہا کہ جس روز ہمارے 7 فوجی شہید ہوئے بھارت کے 11 فوجی ہلاک کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ ایل او سی پر اب تک40 سے 44 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں ۔ اس سوال پر کہ مودی باز نہیں آ رہا جنرل راحیل شریف نے کہا کہ مودی کو سمجھ آ گئی ہے کہ جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہو گا انہیں سمجھ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں کیا کر سکتے ہیں کیا قابلیت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
-
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
-
ارویند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
-
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.