قصور، پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون ، 4اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار ، منشیات برآمد

بدھ 16 نومبر 2016 22:55

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری ، 4اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار ، بھاری مقدار میں شراب برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قصور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث4خطرناک اشتہاریوں لیاقت، اشرف، طارق اور عظمت کو گرفتار کرلیا جبکہ 5منشیات فروشوں اکرم ، شوکت، غلام مصطفی ، عظیم اور عارف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 180لیٹر شراب برآمد کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :