ْسپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) آرڈر 1997ء میں ترمیم کا صدارتی آرڈر جاری ..
تازہ ترین : 1

ْسپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) آرڈر 1997ء میں ترمیم کا صدارتی آرڈر جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) آرڈر 1997ء میں ترمیم کا صدارتی آرڈر جاری کر دیا گیا۔ بدھ کو جاری ہونے والے صدارتی آرڈر کے مطابق یہ آرڈر سپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) (دوسرا ترمیمی) آرڈر 2016ء کہلائے گا اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 22:39:15

اپنی رائے کا اظہار کریں