جامعہ کراچی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع
بدھ 16 نومبر 2016 22:39
(جاری ہے)
جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیہ کے مطابق خواہشمند طلبہ داخلہ فارم بمعہ کتابچہ 2200 روپے کے عوض 18 نومبر تک صبح 9 تا شام 4 بجے تک یو بی ایل بینک کائونٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل /جمع کرا سکتے ہیں۔
علاوہ ازیں شیخ زید اسلامک سینٹر میں بی ایس ان اسلامک اسٹڈیز بمعہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی مارننگ/ ایوننگ پروگرام اور اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس ویک اینڈ ایوننگ پروگرام میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ (لیڈنگ ٹو ماسٹرز) میں بھی داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.