ایف سی ،حساس ادارے کی کوہلو میں کارروائی ،فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ برآمد

بدھ 16 نومبر 2016 22:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) ایف سی اور حساس ادارے کی کوہلو کے علاقے میں کارروائی فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے نے کوہلو کے علاقے میوندمیں کارروائی کرتے ہوئے فراری کمانڈر کے گھر سے 4عدد ایس ایم جی ، 4عدد رائفل اور سینکڑوں راؤنڈ برآمد کرلی تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :