سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی دینے کے معاملہ پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
تازہ ترین : 1

سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی دینے کے معاملہ پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی دینے کے معاملہ پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی ہے۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی کے معاملہ پر سماعت کی،سابق چیف جسٹس کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 24نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 22:11:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں