کرپشن کے خاتمہ تک ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ راشد ..
تازہ ترین : 1

کرپشن کے خاتمہ تک ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ راشد نسیم

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کی قیادت میں اظہر اقبال حسن اور سیّد شاہد ہاشمی نے جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر خورشید احمد سے اسلام آباد میں ملاقات اور ان کی عیادت کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی و بین الاقوامی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے راشد نسیم نے کہا کہ کرپشن کے خاتمہ تک ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 22:07:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں