چھٹی چیف آف نیول سٹاف گولف چیمپئن شپ 25نومبرسے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

چھٹی چیف آف نیول سٹاف گولف چیمپئن شپ 25نومبرسے شروع ہوگی

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پاکستان گولف فیڈریشن کے زیر اہتما م چھٹی چیف آف نیول سٹاف( سی این ایس) امیچور گولف چیمپئن شپ 25سے 27نومبر تک رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہوگی ،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے گولفرز حصہ لیں گے ،3روزہ گولف چیمپئن شپ کا فائنل 27نومبر کو منعقد ہوگا ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 22:03:55

اپنی رائے کا اظہار کریں