جہانگیر ترین نے جمہوریت کی بحالی آمریت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کی، ملک حاکمین ..
تازہ ترین : 1

جہانگیر ترین نے جمہوریت کی بحالی آمریت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کی، ملک حاکمین خان

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)مرکزی رہنماء پیپلز پارٹی سینیٹر ملک حاکمین خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماء جہانگیر بدر مرحوم پارٹی کے سرمایہ تھے انہوں نے پارٹی کی خاطر صہوبتیں برداشت کیں وہ میرے انتہائی قریبی دوست تھے انہوں نے جمہوریت کی بحالی آمریت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کی،پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دیرینہ ساتھیوں میںشامل تھے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،وہ پیپلز پارٹی کا سرمایہ تھے ان کی جدائی ہمیں بہت صدمہ ہوا ہے میری دعا ہے اللہ تعالی ان کو اپنی جوار رحمت میںجگہ دے ۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 21:54:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں