آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک رہنے مکان ہے ،محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک رہنے مکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان ۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.3اورکم سے کم12.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 82فیصداورشام5بجی47فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر39منٹ پرطلوع اورشام5بجکر18منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 21:43:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں