نامعلوم افراد نے گھر سے باہر سوئے ہوئے شخص کا سر او رچہرہ ہتھوڑوں سے کچل کر قتل کردیا
بدھ 16 نومبر 2016 21:43
(جاری ہے)
تھانہ جھنگ بازار کے پولیس حکام کے مطابق محنت کش طارق جاوید اپنی رہائش کے باہر کے سورہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ہتھوڑوں کے وار کرکے اس کا سر اور چہرہ کچل دیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
مقتول محنت کش طارق جاوید دو بچوں کا باپ تھا ۔پولیس نے مقتول کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔سی پی او فیصل آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام کو فوری طور پر گھناونے قتل کی واردات میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.