دیر ینہ دشمنی ، فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا گیا،

بدھ 16 نومبر 2016 21:43

پاکپتن ۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) دیر ینہ دشمنی پر کی بناء پر تین ملزمان نے فائرنگ کر کے دو افراد کو شدید زخمی کر دیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں14ایس پی کے رہائشی محمد یسین اور غلام علی کو سابقہ رنجش پر ارشد، وقار اور رحمت نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا پولیس نے ارشد وغیرہ تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :