سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد حسین میمن برطانیہ میں انتقال کرگئے

بدھ 16 نومبر 2016 21:41

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد حسین میمن حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے کارڈف ویلز برطانیہ میں انتقال کرگئے ۔ ان کی میت کراچی سے سکھر روانہ کی جائے گا جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور 4 بچے چھوڑے ہیں ۔ ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد ڈویژن خورشید علی شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد مصطفی میمن ، ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد شیخ ،ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ محمد مغل افسران اور عملے کی جانب سے پسماندگان سے گہرے دکھ کا اظہار کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :