ژوب ‘نواحی علاقے ملورمیں 4سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق
تازہ ترین : 1

ژوب ‘نواحی علاقے ملورمیں 4سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ژوب شہرکے نواحی علاقے ملورمیں چارسالہ بچہ پانی کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی گائوں ملورمیں گل رحمان کا چارسالہ بیٹا کبیرافغان پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیاہے۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 21:37:14

اپنی رائے کا اظہار کریں