آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں، ٹخنے پر چوٹ آگئی، ڈاکٹروں نے پلستر کر ..
تازہ ترین : 1
آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں،  ٹخنے پر چوٹ آگئی، ڈاکٹروں ..

آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں، ٹخنے پر چوٹ آگئی، ڈاکٹروں نے پلستر کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے پھسل گئیں، پھسلنے سے آصفہ بھٹو کی ٹخنے پر چوٹ آگئی ڈاکٹروں نے پلستر کر دیا، تفصیلات کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو گھر میں چلتے ہوئے سلپ ہو گئیں، گھر میں پھسلنے کی وجہ سے آصٖفہ بھٹو کے ٹخنے پر چوٹ آئی، پھسلنے کے بعد آصفہ بھٹو کو ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انکے ٹخنے پر پلستر کر دیا، واضح رہے کہ آصٖفہ بھٹو پیپلزپارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کی تعزیت کے لیے لاہور آئی ہوئی ہیں۔ وقار)
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 21:34:28

اپنی رائے کا اظہار کریں