چین کی بحریہ کا فلوٹیلا خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا
بدھ 16 نومبر 2016 21:24
(جاری ہے)
دورے پر آئے ہوئے چین کی بحریہ کے جہاز پاک بحریہ اور چین کی بحریہ کے درمیان منعقد ہونے والی چوتھی مشترکہ مشق جو کہ ہاربر اور سی فیز پر مشتمل ہو گی میںحصہ لیں گے۔
کراچی آمد پر چین کی بحریہ کے ٹاسک گروپ کا روایتی میزبانی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ چین کے جہازوں کی کراچی آمد پرپاک بحریہ کے سینئر عہدیداران اور چین کے قونصل خانے کے اراکین نے انہیں خوش آمدید کہا۔یہ مشترکہ مشقیں گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد و رفت کو محفوظ بنانے کی صلاحیت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔#مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.