چینی سفیر سن وی ڈونگ کا گوادر میں پرائمری سکو ل کا دورہ
چینی سفیر نے سکول کے لئے مالی امداد فراہم کرتے ہوئے بچوں کو کتابوں کا تحفہ دیا چینی معاونت سے تیار ہونے والا سکول دونوں ممالک کی دوستی کی زندہ مثال ہے ، سن وی ڈونگ
بدھ 16 نومبر 2016 21:02
(جاری ہے)
چینی سفیر نے کہا کہ یہ اسکول چین پاک دوستی کی زندہ مثال اور مظہر ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسکول کے طالب علم مستقبل میں چین پاک دوستی کے فروغ میں عوامی سفیر کا کردار ادا کریںگے اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے خدمات سرانجام دیںگے۔ انہوں نے چینی سفارتخانے کے تعلیمی فنڈ سے گوادر کے تعلیمی ادارے کو مالی امداد فراہم کی اور پرائمری اسکول کیلئے چینی کمپنی کی جانب سے کتابیں پیش کیں۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.