کوئٹہ، وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی کوششوں کے ثمرات عوام تک پہنچانا شروع ہوگئے ہیں

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کوئٹہ

بدھ 16 نومبر 2016 20:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی محتسب جناب محمد سلیمان فاروقی نشان امتیاز وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کوئٹہ کی کوششوں کے ثمرات لوگوں تک پہنچانا شروع ہوگئے ہیں جس کے تحت وفاقی محتسب کے کیس نمبر Qta-66/14 میں نادرا حکام نے سمارٹ کارڈ کی انشورنس کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے شکایت کنندہ کو اس کی بیٹی کی وفات پر جو گزشتہ سال سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں بم دھماکے میں شہید ہوئی تھی ادا کردی گئی ہے جوکہ ایک قابل قدر اقدام ہی

متعلقہ عنوان :