سندھ پولیس کے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت پاک فوج سے کروانے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1

سندھ پولیس کے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت پاک فوج سے کروانے کا فیصلہ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) سندھ پولیس کے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت پاک فوج سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سندھ پولیس کی کارگردگی کے معیار میں بہتری لانے کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت پاک فوج سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے تمام اضلاع سے 4000 ریکروٹس کو پاک آرمی کے مختلف تربیتی مراکز میں تربیت دی جائیگی۔

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 19:45:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں