معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا طیب اردگان کی پاکستان آمد ..
تازہ ترین : 1

معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا طیب اردگان کی پاکستان آمد پر ترک زبان میں استقبالیہ ٹویٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے استقبال کیلئے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔یہ پیغام انہوں نے تر ک صدر سے یکجہتی کیلئے ترکی زبان میں ہی لکھا ۔(خ م)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 20:20:50

اپنی رائے کا اظہار کریں