ریاض حسین شاہ کل عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے
تازہ ترین : 1
ریاض حسین شاہ کل عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے

ریاض حسین شاہ کل عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین کل جمعرات 17نومبر کو دو بجے دن داتا دربار پر منعقد ہو نیوالی عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مختلف ممالک سے اسلامی سکالرز شریک ہورہے ہیں۔کانفرنس کا اہتمام محکمہ اوقاف پنجاب نے کیا ہی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 20:14:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں