کوئٹہ، تربت میں سیکورٹی فورسز نے تخریبی کاری کے منصوبے کو ناکام بنا دیا

سڑک کے کنارے دستی بم ناکارہ بنا دیا

بدھ 16 نومبر 2016 20:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز نے تخریبی کاری کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے سڑک کے کنارے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تمپ سے مند جانیوالے راستے پر نصب دیسی ساخہ آئی ڈی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :