کوئٹہ ، حب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ، سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

کوئٹہ ، حب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ، سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)بلوچستان کے علاقے حب میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لی گرفتار ملزمان پولیو ٹیم ، سیکورٹی فورسز پر حملے اور بینک ڈکیتی واغواء برائے تاوان کے وارداتوں میں مطلوب تھے ایف سی ترجمان کے مطابق حب کے علاقے ساکران روڈ پر سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے سنگین وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان پولیو ٹیم ، سیکورٹی فورسز پر حملے ، بینک ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کے واقعات میں ملوث تھے مزید تفتیش کی جا رہی ہی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 20:06:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں