جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا ڈاکٹر سید وسیم اختر سے اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا ڈاکٹر سید وسیم اختر سے اظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، نائب امراء حافظ محمد ادریس ، پروفیسر خورشید احمد، راشد نسیم ، اسد اللہ بھٹو ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور پروفیسر محمد ابراہیم نے جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر اورپنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 19:58:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں