132کے وی بوریوالہ ٹی ون گرڈاسٹیشن میں 40ایم وی اے کاپاورٹرانسفارمرز لگانے کا فیصلہ
بدھ 16 نومبر 2016 19:35
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئرمسعود صلاح الدین کی ہدایات پر132KVبوریوالہ ٹی ون گرڈاسٹیشن میں20/26ایم وی اے کے پاورٹرانسفارمر کی جگہ اس سے زیادہ استعدادکار کا پاورٹرانسفارمر لگایاجارہاہے اس پر5کروڑروپے سے زائد لاگت آئے گی ۔
آج17نومبر (جمعرات) کو132KVبوریوالہ ٹی ون گرڈاسٹیشن میں 40ایم وی اے کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں 11KVطفیل شہید، مجاہد کالونی، ماچھی وال، سٹی ٹو اور سٹی ون فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے رات تک (18گھنٹی) جبکہ 11KVسٹی3، سٹی5، شاہ فیصل، بی ٹی ایم تھری اور ظہیرنگر فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چھ بجے شام تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.