چینی بینکوں کے خالص غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت اکتوبر میں قریباً نصف رہ گئی
بدھ 16 نومبر 2016 19:27
(جاری ہے)
کسٹم کے اعدادوشمار سے پتا چلتا ہے کہ چین کی بیرونی فاضل تجارت اکتوبر میں 17فیصد ماہانہ سے بڑھ کر 49.1بلین ڈالر ہو گئی ۔
چینی معیشت کے حالیہ مہینوں میں مزید مستحکم ہونے اور اس کے سٹرکچر میں مسلسل اضافے کے پیشن نظر سرحد پار سرمایہ کی منتقلی طویل المیعاد اور درمیانی مدت میں مستحکم رہے گی ۔ ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر نے اکتوبر میں دوسال سے زیادہ عرصے میں تیز رفتاری سے ترقی کی جبکہ فکسڈ ایسڈ انویسٹمنٹ جنوری۔اکتوبر میں 8.3فیصد بڑھ گئی جو کہ مارکیٹ کی 8.2فیصد کی توقعات سے زیادہ ہے ۔ سال رواں کے پہلے دس مہینوں میں چینی بینکوں کی مجموعی خالص غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت 258بلین ڈالر رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.