بلاول بھٹوزرداری کل لاہورمیں مرحوم جہانگیربدرکی تعزیت کیلئے ان کے گھرجائینگے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 19:07

بلاول بھٹوزرداری کل لاہورمیں مرحوم جہانگیربدرکی تعزیت کیلئے ان کے ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کل لاہورپہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوپارٹی کے مرحوم رہنماء جہانگیربدرکے اہلخانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر جائینگے۔

(جاری ہے)

اس موقعہ پران کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی رہنماء بھی ہونگے۔بلاول بھٹولاہورکے ایک روزہ دورے کے بعدکراچی آئینگے۔