ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا. تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 19:26:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں