تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک ، انٹرمیڈیٹ کے داخلہ کی لیٹ فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم سے جواب طلب
بدھ 16 نومبر 2016 19:22
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 25کے تحت مفت تعلیم ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے لیکن حکومت اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی، پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز لیٹ داخلہ بھجوانے پر فی طالب علم 9ہزار 336روپے وصول کرتے ہیں جبکہ لیٹ داخلہ کی رجسٹریشن فیس کی ادائیگی بھی کی جاتی ہے ،لیٹ داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس کی وصولی آئین کی خلاف ورزی ہے۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ تعلیمی بورڈز کو لیٹ داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس کی وصولی سے روکا جائے۔ فاضل عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے سیکرٹری محکمہ تعلیم سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.