غداری کیس میں عدم حاضری پر سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد قٴْرق کر لی گئی

بدھ 16 نومبر 2016 19:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) غداری کیس میں عدم حاضری پر سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد قٴْرق کر لی گئی۔

(جاری ہے)

خصوصی عدالت کے حکم پر پرویز مشرف کی جائیداد قٴْرق کرنے کی کارروائی سیشن جج ایسٹ اسلام آباد سہیل اکرام نے کی۔ سابق صدر کے پارک روڈ چک شہزاد پر فارم ہاؤس نمبر سی ون بی اور ڈی ایچ اے فیز ٹو راولپنڈی کے ایف بلاک میں پلاٹ کو سیل کر دیا گیا خصوصی عدالت نے جائیداد قرقی کے احکامات رواں سال جولائی میں جاری کئے تھے۔

متعلقہ عنوان :