پولیس ریکروٹس ٹریننگ کے معیار میں بہتری جیسے اقدامات کے جائزہ کے لئے آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 16 نومبر 2016 19:07
(جاری ہے)
اجلاس کو نعیم شیخ نے بتایا کہ سندھ پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے ریکروٹس کانسٹیبلز متعلقہ ٹریننگ سینٹرز سے تین ماہ پر مشتمل تربیت کے لئے آرمی کے تربیتی اداروں میں رپورٹ کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سکھر، گھوٹکی اور خیرپور کے ریکروٹس پی ٹی سی شہدادپور سے سندھ رجمنٹ سینٹر حیدرآباد، میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر، جیکب آباد، کشمور اور سانگھڑ کے ریکروٹس جام نواز، سکرند اور خیرپور ٹریننگ سینٹرز سے ہیڈ کوارٹرز 16 ڈویژن پنوعاقل، لاڑکانہ، شکارپور کے ریکروٹس پی ٹی ایس لاڑکانہ سے ہیڈ کوارٹرز 18 ڈویژن بدین جبکہ قمبر، شہدادپور اور نوشہروفیروز کے ریکروٹس پی ٹی ایس لاڑکانہ اور ایس سی ٹی سی سکرنڈ سے تین ماہ کی تربیت کے لئے 25 میکانائزڈ ڈویژن ملیر کینٹ کراچی میں رپورٹ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سندھ کے تمام اضلاع سے مجموعی طور پر 4000 ریکروٹس کو پاکستان آرمی کے مختلف تربیتی مراکز میں تین ماہ کی تربیت دی جائیگی جس کا مقصد سندھ پولیس کے تربیتی معیار کو غیر معمولی بنانا اور جرائم کے خلاف پولیس کے مجموعی اقدامات کو مذید تقویت دینا ہے۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.