کل سندھ ورکرزکنونشن ، جماعت اسلامی زون شرقی کا اجتماع مکی مسجد میں18نومبر کو ہوگا
تازہ ترین : 1

کل سندھ ورکرزکنونشن ، جماعت اسلامی زون شرقی کا اجتماع مکی مسجد میں18نومبر کو ہوگا

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)26,27نومبرکوباغ جناح کراچی میں کل سندھ ورکرزکنونشن کے سلسلے میں جماعت اسلامی زون شرقی کاایک اجتماع مکی مسجد ملت آبادٹنڈوطیب میںجمعہ18نومبر کو نمازعشاء کے بعدہوگااجتماع سے امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اورامیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہرمجیدخطاب کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/11/2016 - 18:57:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں