حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کی قیمتیں
تازہ ترین : 1
حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کی قیمتیں

حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کی قیمتیں

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں16 نومبر بدھ کو سونے کی قیمیتں درج ذیل رہی۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار460روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار840روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 630 روپے رہی۔
وقت اشاعت : 16/11/2016 - 18:57:01

اپنی رائے کا اظہار کریں